3

پسندیدہ جانور خریدنے کے
لیے جانور کے مالک کو
پیشکش کریں۔

2

مختلف جانوروں کو دیکھیں
اور اپنا پسندیدہ جانور
منتخب کریں۔

1

میری قربانی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں میری قربانی ایپ میں
 رجسٹر ہوں۔

6

مالک کے ساتھ ڈیل فائنل ہونے کے بعد کمپنی کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر 1500 روپے
بھیج دیں۔

5

جانور کو وصول کرنے کے
لیے جگہ کا انتخاب
کریں۔

4

جانور کا مالک اپ کی پیشکش قبول کریں تو جانور آپ کے لیے منتخب ہو جائے گا۔

3

قربانی کے جانور پر مختلف
لوگوں کی پیشکش
لیں۔

2

اپنے قربانی کے جانور کی تفصیلات ایپ میں
اپلوڈ کریں۔

1

اپنے قربانی کے جانور کو ہماری ایپ پر رجسٹر
کروائیں۔

6

عید سے کچھ دن پہلے جس کی پیشکش قبول کی ہے اسکے ساتھ کسی جگہ کا انتخاب کر کے اس سے قیمت خود وصول کریں اور اسکو قربانی کا جانور دے دیں۔

5

جس کی پیشکش قبول کی ہے
اس سے کسی بھی وقت
بات کر کے تسلی
کریں۔

4

پیشکش کرنے والے سے بات
کر کے تسلی کریں اور کوئی
ایک پیشکش قبول
کریں۔

ہم سے رابطہ کریں